
14-Court Practice (Family Laws (Subject Matter Jurisdiction)
Published at : February 15, 2022
امتحانی نقطعہ نظر سے بہت ہی اہم ہے۔ اس لیچکر میں عدالتی نظائر کی روشنی میں propositions اور کورٹ آرڈر کی صورت میں یہ سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے کہ کیسے پتہ چلے گا کی ایک فیملی کورٹ کون سا دعویٰ سن سکتی ہے اور کون سا دعویٰ نہیں سن سکتی اور اگر عدالت یہ سمجھتی ہے کہ وہ دعویٰ نہیں سن سکتی تو پھر عدالت کیا آرڈر جاری کرے گی۔

Babar NadeemCivil JudgeCivil Judge Exam Preparation